WARNING FROM NATURE KRISHNA
قسط نمبر#33
خام تیل سے بننے والی مصنوعات۔
پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل، ہر قسم کے موبل آئلز، پلاسٹک، رنگ، سیاہی، جوتوں کی پالش، میک اپ کا سامان، موم بتیاں، ویسلین، کھادیں ،ٹائرز،اسفلت، کاغذ،ٹوتھ پیسٹ، برش، ایلوپیتھک ادویات، کیڑے مکوڑے مارنے والے زہر و سپرے،بجلی کی تاریں، زہر، نائیلون، کپڑا، قالین، الیکٹرونکس کا سامان،سڑکیں، چھتیں، سیمنٹ بنانے کے لیے کیمیکلز، بارود، کھانے کی اشیاء کو زیادہ دیر محفوظ کرنے والے کیمیکلز(پریزرویٹیوز)، اور غذا میں استعمال کیے جانے والے لا تعداد اجزائ، بچوں کے کھانے کی لا تعداد کینڈیز مصنوعات سمیت لاتعداد مصنوعات شامل ہیں حتیٰ کہ آج کوئی بھی شئے ایسی نہیں جس میں خام
تیل کا عمل دخل لازم نہ ہو۔ ان میں سے چند مصنوعات کی تصاویر ذیل میں دی گئی ہیں۔
خام تیل سے بننے والی مختلف مصنوعات کی تصاویر۔
مختلف اقسام کے موبل آئلز، تمام اقسام کا پیٹرول، تمام اقسام کا ڈیزل، مٹی کا تیل اور سپرے وغیرہ۔
(جاری ہے)۔۔۔۔۔
Ahmed Isa Messenger of Mother Nature
Kalki Avatar Krishna
The Book of Kalki Avatar Krishna/Ahmed Isa
احمد عیسی رسول اللہ و خاتم النبیین کی الکتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل روابط پر کلک کریں
ان روابط سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
Part 1
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart1
Part 2
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart2
Part 3
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart3
Part 4
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart4
Part 5
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart5
Part 6
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart6
Part 7
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart7

No comments:
Post a Comment