WARNING FROM MOTHER NATURE
DOWNLOAD MOTHER NATURE KRISHNA
قسط نمبر#16
جیسے آپ کے جسم میں خون ہے اور خون کا اپنامقصد ہے خون آپ کے وجود کی سلامتی کی ضمانت ہے بالکل ایسے ہی زمین میں بھی اس کا خون ہے ۔ جیسے آپ کے جسم میں بہت سے اعضاء ہیں ایسے ہی زمین میں لا تعداد مخلوقات ہیں جن میں سے کچھ تو بالکل واضح اور سامنے ہیں مگر اکثریت ایسی مخلوقات کی ہے جنہیں انسان سے پوشیدہ رکھا گیا جن تک انسان کو رسائی حاصل نہیں تھی ان تک رسائی حاصل کر کے زمین کی مخلوقات کو ان کے مقامات سے ہٹانا زمین کو چیرنا
پھاڑنا، زمین سے اس کا خون نکالنا ترقی و قدرتی وسائل کے نام پر زمین کے دل گردے پھیپھڑے نکالنا یہ سب کا سب فساد فی الارض ہے۔
زمین کے نظام میں ہی نباتات کا اگنا ان سے حیات یعنی انسانوں سمیت طرح طرح کے جانداروں کا وجود میں آنا ہے ،فصلوں میں ان کے بیجوں میں چھیڑ چھاڑ کرنا ان میں تبدیلیاں کرنا ، مخلوقات میں چھیڑ چھاڑ تبدیلیاں وغیرہ کرنایہ سب کا سب فساد فی الارض ہے اور ایسا کرنے والوں کو اللہ نے یاجوج اور ماجوج
کہا ہے۔
اب ذرا غور کریں کیا آج ایسا ہو رہا ہے؟ کیا آج زمین میں فساد کیا جا رہا ہے اگر تو نہیں کیا جا رہا تو پھر یاجوج اور ماجوج کا کوئی وجود نہیں ہے اور اگر آج زمین میں فساد کیا جا رہا ہے تو پھر دیکھیں کہ وہ کون سے لوگ ہیں جو فساد کر رہے ہیں کیا وہ دو اقسام کے لوگ ہیں ایک وہ جو اس فساد کی قیادت کر رہے ہیں یعنی جن کی قیادت میں فساد کیا جا رہا ہے جن کے دباؤ میں فساد کیا جا رہا ہے اور دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو دوسروں کے دباؤ، لالچ یا کسی بھی طرح ماتحتی میں فساد کر رہے
ہیں ؟ اگر یہ دونوں اقسام کے مفسدون فی الارض موجود ہیں تو یہی وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے قرآن میں یاجوج اور ماجوج کہا ۔
اب آپ پر یہ بات کھل کر واضح ہو چکی کہ وہ لوگ جن کا دعویٰ تھا اور ہے کہ قرآن میں مکمل راہنمائی موجود نہیں ہے قرآن میں یاجوج اور ماجوج کا ذکر تو ہے لیکن یاجوج اور ماجوج کون ہیں سمیت باقی ایسے ہی سوالات کے جوابات موجود نہیں ہیں اس لیے یاجوج اور ماجوج کے بارے میں بائبل سے راہنمائی لینے کے
دعویدار ہیں ایسے تمام کے تمام لوگ کس قدر جھوٹے مکار اور فراڈ ہیں۔
آپ یہ بھی جان چکے کہ قرآن یاجوج اور ماجوج کے بارے میں بائبل سے اخذ کردہ یہودیوں اور عیسائیوں والے عقائد و نظریات کا نہ صرف کھل کر رد کرتا ہے
بلکہ اس کے برعکس حق کھول کھول کربیان کرتا ہے۔
اللہ نے اس قرآن میں کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ یاجوج اور ماجوج نوح کے پوتوں کے نام ہیں اور نوح کے دو پوتوں کی نسلوں کو یاجوج اور ماجوج کہا گیا ہے بلکہ اس قرآن میں تو اللہ نے یہودیوں اور عیسائیوں اور ان کی مثل مسلمانوں کا رد کرتے ہوئے حق بالکل کھول کر واضح کر دیا کہ یاجوج اور ماجوج وہ لوگ ہیں جو زمین میں فساد کر رہے ہیں یعنی وہ لوگ جو زمین کی مخلوقات کو ان کے مقامات سے ہٹا رہے ہیں جو زمین میں تبدیلیاں کر رہے ہیں جن کی وجہ سے زمین طرح طرح کی تباہیوں کا شکار ہو رہی ہے وہ تمام کے تمام لوگ جوکہ دو قسم کے ہیں ایک وہ جو قیادت کر رہے ہیں اور دوسرے وہ جو اندھوں کی طرح کسی بھی لالچ و غرض
سے ان کے پیچھے چل رہے ہیں یاجوج اور ماجوج ہیں۔

Ahmed Isa Messenger of Mother Nature
Kalki Avatar Krishna
The Book of Kalki Avatar Krishna/Ahmed Isa
احمد عیسی رسول اللہ و خاتم النبیین کی الکتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل روابط پر کلک کریں
ان روابط سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
Part 1
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart1
Part 2
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart2
Part 3
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart3
Part 4
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart4
Part 5
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart5
Part 6
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart6
Part 7
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart7

No comments:
Post a Comment