WARNING FROM MOTHER NATURE
ویمر بالخربۃ فیقول لھا: اخرجی کنوزک، فتتبعہ کنوزھاکیعاسیب النحل۔
کنوز۔ خزانے، قیمتی اشیائ۔ زمین کے خزانے وہی ہیں جن سے زمین اپنی نباتات اگاتی ہے جن نباتا ت میں نائیلون، پلاسٹک، تیل، فائبر، کاٹن وغیرہ سمیت لاتعداد اشیاء موجود ہوتی ہیں جن سے زمین پر حیات وجود میں آتی ہے یعنی تمام جاندار وجود میں آتے ہیں بشر سمیت اس کے علاوہ اور بہت سے عناصر
جنہیں قدرتی وسائل کا نام دیا جاتا ہے۔
اور امر کرے گا اسے یعنی زمین کو خربۃ کے ساتھ یعنی ایسے آلات جن میں زمین کو پھاڑنے اس میں سوراخ کرنے ، زمین کی گہرائیوں سے کچھ نکالنے کی صلاحیت ہوتی ہے ان آلات کیساتھ زمین کو پھاڑے گا ،اسے کھوکھلا کرے گا، کمزور کرے گا پس کہا جائے گا اس کو نکال اپنے خزانے، پس اس سے اس کے پیچھے نکال
دے گی اپنے خزانے جیسے کھجور کی شاخیں ۔
یہی ٹیکنالوجی یہی مشینیں ہیں جن سے آج زمین کو حکم دیا جاتا ہے زمین کو پھاڑا جاتا ہے اسے کھوکھلا کیا جاتا ہے اور زمین کے خزانے اس ٹیکنالوجی کے پیچھے نکلتے ہیں جیسے کھجور کی شاخیں۔ سب سے پہلے کھجور کی شاخوں کو دیکھیں اور اس کے بعدمحمد علیہ السلام کے الفاظ کو ذہن میں رکھتے ہوئے تصاویر کو دیکھیں تو آپ چونک جائیں گے کہ کیسے کھول کھول کر آج سے چودہ صدیاں قبل آج کے بارے میں محمد علیہ السلام نے واضح کر دیا تھا لیکن اس کے باوجود کوئی بھی نہیں جو سمجھنے کی
کوشش کر رہا ہو یا حق کو سمجھنا چاہتا ہو۔
اب نیچے تصاویر میں دیکھیں کہ بالکل کھجور کی شاخوں کی طرح زمین میں جہاں اس کے خزانے موجود ہیں وہاں سے پھاڑا جاتا ہے اور پھر زمین کے خزانے اس
ٹیکنالوجی کے پیچھے پیچھے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
زمین کے خزانے جنہیں کالا سونا بھی کہا جاتا ہے جن کے لیے آج پوری دنیا میں جنگ و جدل ہو رہا ہے اور شہروں کے شہر کھنڈرات میں بدل رہے ہیں اور عنقریب انہی خزانوں کے حصول کی خاطر دنیا کو القارعہ یعنی آخری عالمی ایٹمی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا جس سے ہونے والی تباہی کا اندازہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں پہاڑ بھی ریزہ ریزہ ہو جائیں گے ایسے بم پھاڑے جائیں گے۔ یہی خام تیل وہ الدجّال ہے جس سے دنیا میں جنت اور جہنم دونوں موجود ہیں۔ جو ٹیکنالوجی کو ربّ بنائیں گے تو دنیا ان کے لیے جنت اور جو ا سے ربّ نہیں بنائیں گے تو دنیا ان کے لیے جہنم بن جائے گی۔ (جاری ہے)۔۔۔
Ahmed Isa Messenger of Mother Nature
Kalki Avatar Krishna
The Book of Kalki Avatar Krishna/Ahmed Isa
احمد عیسی رسول اللہ و خاتم النبیین کی الکتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل روابط پر کلک کریں
ان روابط سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
Part 1
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart1
Part 2
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart2
Part 3
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart3
Part 4
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart4
Part 5
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart5
Part 6
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart6
Part 7
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart7

No comments:
Post a Comment