Tuesday, January 3, 2023

 WARNING FROM MOTHER NATURE 



قسط نمبر#89

الدجّال کا خروج

الدجال یخرج من ارض بالمشرق یقال لھا خراسان، یتبعہ اقوام کان وجوھہم المجان المطرقۃ۔ ترمذی ، حاکم
الدجّال نکلے گا زمین سے مشرق کیساتھ کہا اس کو خراسان۔ یعنی مشرق میں خراسان نامی زمین کیساتھ جو علاقہ ہے جو خطے ہیں وہاں سے الدجّال نکلے گا، اس کی اتباع کرنے والی اقوام یعنی الدجّال جو کہ ٹیکنالوجی ہے ایجادات ہیں ان کے پیچھے جو لوگ ہوں گے ان کے چہرے چپٹے ہوں گے تہہ دار۔
محمد علیہ السلام کے الفاظ کے عین مطابق آج سے چودہ صدیاں قبل جس زمین کو خراسان کہا جاتا تھاآج اس زمین کیساتھ جو علاقے ہیں جنہیں چین، جاپان و تائیوان وغیرہ کہا جاتا ہے وہیں الدجّال یعنی ٹیکنالوجی تیار ہو کر نکل رہی ہے یہ مشینیں بن کر نکل رہی ہیں اور اس کی اتباع یعنی اس کے پیچھے بالکل وہی قومیں ہیں جن کے چہرے چپٹے ہیں جیسا کہ آپ تصا ویر میں ان اقوام کے چہروں کو دیکھ سکتے ہیں اور آج ٹیکنالوجی کا ایک بڑا حصہ یہیں سے تیار ہو کر نکل رہا ہے۔
الدجّال یعنی ٹیکنالوجی بغیر کسی شک و شبے کے آج دنیا کے مشرق سے ہی نکل رہی ہے اور وہ قومیں اس الدجّال کی اتباع میں اسے خلق کر رہی ہیں جن کی نشاندہی
آج سے چودہ صدیاں قبل ہی محمد علیہ السلام نے کر دی تھی۔
دنیا کے مشرق میں چین، تائیوان، جاپان وغیرہ ہیں اور انہی ممالک سے ٹیکنالوجی وجود میں آ کر پوری دنیا میں پھیل رہی ہے خواہ وہ گاڑیاں ہوں، الیکٹرونکس کا سامان ہو یا آج کے دور میں جنہیں آپ مصنوعات کا نام دیتے ہیں تمام کی تمام فطرت کی ضد غیر فطرتی اشیاء کو سب کا سب آج انہیں ممالک بالخصوص چین و جاپان میں خلق کیا جا رہا ہے اور ان لوگوں کے چہرے بھی بالکل محمد علیہ السلام کے بتائے ہوئے الفاظ کے عین مطابق ہیں اور اسی طرح ان کی ناکیں بھی چپٹی
ہے۔ (جاری ہے)۔۔۔ 

Ahmed Isa Messenger of Mother Nature

Kalki Avatar Krishna

The Book of Kalki Avatar Krishna/Ahmed Isa

احمد عیسی رسول اللہ و خاتم النبیین کی الکتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل روابط پر کلک کریں

ان روابط سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں

Part 1

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart1

Part 2

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart2

Part 3

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart3

Part 4

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart4

Part 5

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart5

Part 6

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart6

Part 7

https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart7 

No comments:

  WARNING FROM MOTHER NATURE قسط نمبر#94 یعنی جب تک کہ اللہ اپنے رسول کو بعث نہیں کرتا جو آ کر سب کچھ کھول کھول کر نہ رکھ دے جو آ کر کہے گ...