Saturday, July 23, 2022

WARNING FROM MOTHER NATURE

 DOWNLOAD MOTHER NATURE KRISHNA


قسط نمبر#07

رسول اللہ ﷺ قال: اللھم انی اعوذبک من فتنۃ الدنیا یعنی فتنۃ الدجال۔ بخاری
رسول اللہ ﷺ نے کہا: جواللہ ہے اس میں کچھ شک نہیں میں اللہ کیساتھ بچ رہا ہوں مخصوص دنیا کے فتنے سے یعنی فتنہ الدجّال سے ۔
اس کے علاوہ آج سے چودہ صدیاں قبل ہی محمد علیہ السلام نے یہ بھی کھول کر واضح کر دیا تھا کہ نہ صرف میں نے کھول کھول کر واضح کر دیا کہ الدجّال کیا ہے بلکہ
اس کے باوجود وہ تمہاری عقلوں میں آیا اور نہ ہی آئے گا جیسا کہ درج ذیل روایت میں آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔
رسول اللہ ﷺ قال: انی قد حدثتکم عن الدجّال حتی خشیت ان لا تعقلوا۔ ابو داؤد
رسول اللہ ﷺ نے کہا: اس میں کچھ شک نہیں میں نے تمہیں الدجّال کے بارے میں جو بھی ایجادات، حادثات، واقعات ہوں گے سب بیان کر دیا اس کے باوجود مجھے یہ یقین ہے کہ وہ تمہاری عقلوں میں نہیں آئے گا۔ یعنی تم ان ایجادات وغیرہ کو الدجّال کی بجائے اپنا مسیحا تسلیم کربیٹھو گے ان کے دجل کا شکار
ہو کر انہیں اپنا ربّ تسلیم کر لو گے۔
حدث۔ بیان کرنا، ایجادات، واقعات، حادثات، مصائب وغیرہ۔
خشی۔ یقینی خطرہ، یعنی جس بات کا خدشہ ہو وہ پوری ہو کر رہے گی۔ جیسے یہ لفظ سورۃ الکہف میں اللہ کے غلام اور موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں بھی استعمال ہوا ہے۔ جب اللہ کے غلام نے ایک نابالغ بچے کو قتل کیا اور یہ کہا کہ انہیں خشی ہوئی کہ اگر وہ بڑا ہوتا تو والدین کو کفر میں مبتلا کرتا اس لیے قتل کر دیا۔ اس موقع پر یہی لفظ ’’خشی‘‘ آیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس بچے کے بارے میں جو خدشہ تھا وہ یقینی تھا یعنی اگر وہ بچہ بڑا ہو گا تو ضرور ایساکرے گا اس کی وجہ سے ضرور
یقینی طور پر اس کے والدین کفر کا شکار ہو جائیں گے۔
اس روایت میں محمد علیہ السلام کے الفاظ کو سامنے رکھیں تو محمد علیہ السلام اس وقت بتا تو اپنے اصحاب کو رہے تھے جو کہ سامنے موجود تھے لیکن اصل مخاطب وہ تھے جن کی زندگیوں میں الدجّال کا خروج ہونا تھا اور محمد علیہ السلام نے کہا کہ الدجّال جو بھی ہے یعنی جو بھی ایجادات ہیں ، حادثات، واقعات ہیں ان سب سے میں نے تمہیں آگاہ کر دیا تمہیں کھول کھول کر بتا دیا لیکن اس کے باوجود الدجّال تمہاری عقلوں میں نہیں آئے گا اور اللہ کے رسول محمد علیہ السلام نے بالکل سچ کہا تھاآج تک الدجّال کو کوئی نہ پہچان سکا ، کسی کی عقل میں نہ آیا یہاں تک کہ وہ نہ صرف الدجّال نکل چکا بلکہ جو کچھ اس نے کرنا تھا کر چکا، آج الدجّال پوری دنیا میں دھندناتا پھر رہا ہے اب پیچھے صرف رہ گیا تو اس کا ابن مریم کی مثل عیسیٰ رسول اللہ کے ہاتھوں باب لد سے قتل ہونا باقی رہ گیا یعنی الدجّال کا ادراک اور اس دجل کی حقیقت خالص اللہ کے عطا کردہ علم سے صرف اور صرف ابن مریم کی مثل عیسیٰ رسول اللہ ہی چاک کریں گے ان کے علاوہ اور کسی کی عقل میں نہیں آئے
گا۔
حالانکہ خود محمد علیہ السلام نے کہاتھا کہ الدجّال پر صرف اور صرف ایک ہی شخص مسلط ہو پائے گا اور جو شخص الدجّال کے قتل پر مسلط ہو جائے گا وہی عیسیٰ اللہ کا رسول ہو گا لیکن اس کے باوجود ایک بڑی تعداد الدجّال کے بارے میں بلند و بانگ دعوے کرتی رہی اور کر رہی ہے او رہر کوئی اپنی اپنی عقل کیمطابق الدجّال کے بارے میں بے بنیاد و باطل عقائد و نظریات گھڑ کر اخذ کیے ہوئے ہے حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ محمد علیہ السلام کے الفاظ کے مطابق الدجّال کو سمجھنے اور اس سے بچنے کے لیے راتوں کی نیند حرام ہو جانی چاہیے تھی ۔ جیسے جیسے آپ کتاب کو پڑھتے جائیں گے ویسے ویسے آپ کے پاؤں تلے سے زمین سرکتی چلی جائے گی اور واضح ہو جائے گا کہ آج آپ کس وقت میں موجود ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ان حقائق کو غلط ثابت نہیں کر سکتی خواہ کچھ ہی کیوں نہ ہو جائے جو آگے کتاب
میں آئیں گے حتیٰ کہ کتاب کا آخری حرف آ جائے۔
(جاری ہے)۔۔۔ 

Ahmed Isa Messenger of Mother Nature

Kalki Avatar Krishna
The Book of Kalki Avatar Krishna/Ahmed Isa
احمد عیسی رسول اللہ و خاتم النبیین کی الکتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل روابط پر کلک کریں
ان روابط سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
Part 1
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart1
Part 2
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart2
Part 3
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart3
Part 4
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart4
Part 5
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart5
Part 6
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart6
Part 7
https://archive.org/details/AlKitabAhmedIsaPart7

No comments:

  WARNING FROM MOTHER NATURE قسط نمبر#94 یعنی جب تک کہ اللہ اپنے رسول کو بعث نہیں کرتا جو آ کر سب کچھ کھول کھول کر نہ رکھ دے جو آ کر کہے گ...